23 جولائی 2015 - 18:58
حرم حضرت رقیہ(س) کی تازہ تصاویر

ابنا: حرم حضرت رقیہ(س) جو دمشق میں واقع ہے مکمل امن و سلامتی کی حالت میں ہے اور زائرین سکون کے ساتھ آمد و رفت کرتے ہیں۔